MENU

Fun & Interesting

Gujranwala Bakra Mandi

Gujranwala Bakra Mandi

السلام علیکم
امید کرتا ہوں کہ اللہ تعالی کے حکم سے میرے سارے سبسکرائبر ٹھیک ہوں گے۔ہمارا شوق ہے کہ ہم آل پاکستان کی تمام بکرا منڈیوں کا وزٹ کروائیں۔ہماری ویڈیو کے ذریعے جو بھی جانور خریدا گیا اس کا ذمہ دار چینل والے نہیں ہوں گے۔اس لئے جو بھی آپ دوستوں نے جانور خریدنا ہے آپ اپنی ذمہ داری پر خریدیں گے۔اگر کسی دوست کو میڈیکیشن کے متعلق کوئی بھی انفارمیشن چاہیے تو ہمارے چینل کے کمنٹس بوکس میں ہم سے رابطہ کیجئے۔آپ سب دوستوں کا بہت زیادہ شکریہ
چینل نام ۔۔۔گوجرانوالہ بکرا منڈی
آغا صدام عباس