محترم ناظرین کرام!!!
ہمارے اس چینل پر مختلف و معتبر علماءکرام کے بیانات اور مدارس اسلامیہ میں ہونے والے مختلف پروگراموں میں کی جانے والی تلاوت کلام پاک اور بہترین نعت و نظم نیز امت مسلمہ کو پیش آمدہ مسائل فقہ و تفسیر وحدیث اور کچھ دنیاوی زندگی سے تعلق رکھنے والی صورتحال پر مختلف زعماء کے بھاشن و انٹرویوز کی وڈیوز کو اپلوڈ کر کے ان کو نشر کیا جاتا ہے.
آپ تمام ناظرین سے درخواست ہے کہ "AL-FURQAN Official TV" کو سبسکرائب کرنا نہ بھولیں..جزاك الله خير
محمد تصور بن محمد فرقان صاحب ساکن تگھری تحصیل نکوڑ ضلع سہارنپور یوپی انڈیا.
برائے رابطہ احقر 👇👇👇