السلام عليكم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ میرا تعلق پاکستان سے ہے امید کرتا ہوں آپ خیریت سے ہوں گے میرا نام مفتی ربنواز قادری میرے اس یوٹیوب چینل پر آپ سنیں گے روزانہ درس قرآن وحدیث ہمارا بیان مدلل ہوگا قرآن وحدیث کے مطابق ہوگا کسی قسم کا شک و شبہ نہیں ہوگا آپ ہمارے ساتھ جڑے رہیں امید کرتے ہیں آپ ہمارے بیان سے بہت فائدہ حاصل کریں گے
اور دعاؤں میں یاد رکھیں
مفتی ربنواز قادری شیخ الحدیث جامعہ رضویہ ماڈل ٹاؤن لاہور