MENU

Fun & Interesting

Ishq Abad Official

Ishq Abad Official

عشق آباد پاکستان کی سب سے بڑی ادبی ویبسائٹ ہے جو کہ جلد ہی منظرِ عام پر آنے والی ہے، اس ویبسائٹ کی سرپرستی اردو ادب کے عظیم شاعر عباس تابش فرما رہے ہیں اور اس کے زیرِ انتظام کئی ادبی سرگرمیاں بھی کر رہے ہیں اور آگے بھی یہ سلسلہ چلتا رہے گا،احباب عشق آباد کے مشاعرے میں آنے کے لیے اور مشاعرے کی آفیشیل ویڈیوز کے لیے عشق آباد کا یہ آفیشیل چینل سبسکرائب کرلیں ، دوستوں کے ساتھ شیئر بھی کریں اور ہمارے ساتھ شامل ہوں۔