MENU

Fun & Interesting

Wajid Umer Gogi kaisey police muqablay mein mara gya? Janiye police officer ki zubani.

SHAHID CH OFFICIAL 38,985 10 months ago
Video Not Working? Fix It Now

Lahore ki Tareekh 1986 se 2004 ka sab se Khaternak Gangster. Wajid Umer Gogi kaisy police muqablay mein mara gya? Police Officer ny uss orat ka waqia sunaya to uss ka chehra afsurda tha. Janiye police officer ki zubani. واجد عمر گوگی جس نے لاہور شہر میں درجنوں افراد کو ابدی نیند سلا دیا ۔اور جب اس کی اپنی باری آئی تو اس نے ۔۔۔۔۔کہ فرشتے کو دیکھ کر کیا کیا؟ اس انتہائی تیز ٹارگٹ ۔۔۔۔۔نے کتنے افراد کو ابدی نیند سلا دیا؟ مظہر طبی اور رانا ثروت کے لیے بے شمار افراد کو۔۔۔ ؟ حبیب اللہ بھٹی اور علی احمد کے لیے۔۔۔ ؟ اس نمبردار کے لیے اس کے ہر مخالف کو نشانے پر رکھا ؟ اغوا برائے تاوان ڈکیتیاں اور بڑے بڑے بلائنڈ ۔۔۔۔۔۔کر چکا تھا ۔موت کی کال کوٹھریوں میں بند رہنے کے بعد بھی یہ باز نہ آیا اور رہا ہونے کے بعد دوبارہ سے یہی سلسلہ شروع کر دیا ۔نبی بخش بٹ ڈی ایس پی اور موجودہ ڈی ایس پی محمد علی بٹ اور بابر باجوا سب انسپیکٹر نے اس کے ساتھ کیا ڈائیلاگ بولے؟ اور اپنی ۔۔۔۔۔۔۔کو آنکھوں کے سامنے دیکھ کر اس پر ۔۔۔۔۔طاری ہو گئی ۔اور پھر اسی طرح ساتھی چھڑانے آئے اور اس کا کلا کما کر دیا گیا ۔اس طرح جرائم کا ایک انتہائی مہلک باب ہمیشہ کے لیے بند کر دیا گیا ۔جانیے بابر باجوہ سب انسپیکٹر کی زبانی۔۔۔ #WajidUmerGogi,#BaberBajwa,#ZaheeruddinBaber,#HabeebullahBhatti,#Aliahmed,#MazharTibbi,#RanaSarwat,#NabiBakhashButt,#MuhammadAliButt,#ShahidChOfficial,#MotivationalSpeaker,#Pakistan,#Punjab,#Lahore @SHAHIDCHOFFICIAL

Comment