تیس جنوری کو امریکن ائیر لائن کے طیارے حادثے میں ہلاک ہونے والوں کے بارے میں اطلاعات آنا شروع ہوگئی ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں ایک اسری حسین بھی تھیں۔ اسری نے جہاز لینڈ کرنے سے تھوڑی دیر پہلے اپنے شوہر کو فون پر پیغام بھیجا تھا کہ وہ بیس منٹ میں پہنچ جائیں گی۔
ویڈیو: خدیجہ عارف
#AsraRaza #AsraHussainRaza #WashingtonPlaneCrash
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR