پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی اور سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کو کس کے قتل کے الزام میں پھانسی کی سزا سنائی گئی؟ مقتول کون تھے اور یہ تمام واقعات کس طرح پیش آئے، وقار مصطفیٰ کی تحریر پیش کر رہی ہیں نادیہ سلیمان۔
ویڈیو ایڈیٹینگ: نازش فیض
#ZulfikarAliBhutto #PPP #MurderTrial #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR