MENU

Fun & Interesting

Lecture:16 - Learn Arabic Grammar with Muhammad Usama Sarsari، اسم اشارہ و ضمیر میں فرق Urdu/Hindi

Usama Sarsari 16,745 lượt xem 7 years ago
Video Not Working? Fix It Now

صرف و نحو آسان کورس
سولھواں سبق
(اسم اشارہ و ضمیر میں فرق)
ضمیر غائب اور اسم اشارہ دونوں ہی سے اشارہ کیا جاتا ہے ، فرق یہ ہے کہ:
(1) اسم اشارہ سے کسی شے کی طرف باقاعدہ اشارہ کیا جاتا ہے ، جبکہ کلام میں جس شے یا شخص کا ایک بار نام لینے کے بعد آئندہ بار بار نام لینے کی زحمت سے بچنے کے لیے ضمیر کو برتا جاتا ہے۔
(2) اسم اشارہ کا مشارالیہ ہوتا ہے اور ضمیر سے جس چیز کی طرف اشارہ ہوتا ہے اسے مرجع کہتے ہیں۔
(3) لفظوں اسم اشارہ کا مشار الیہ اس کے بعد آتا ہےجبکہ ضمیر کا مرجع ضمیر سے پہلے مذکور ہوتا ہے۔
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
اس کورس کے تمام اسباق اس لنک پر دیکھیے:
https://www.youtube.com/watch?v=k-ydgA6a0Q4&list=PLbzLnoPB9omzloyv4ByqARykzYJq89pzg

Comment