MENU

Fun & Interesting

Lecture:17 - Learn Arabic Grammar with Muhammad Usama Sarsari، اسم موصول Urdu/Hindi

Usama Sarsari 15,420 lượt xem 7 years ago
Video Not Working? Fix It Now

صرف و نحو آسان کورس ، سترھواں سبق
اسم موصول
کلام کے دو حصوں کو ملانے کے لیے جو لفظ استعمال ہوتا ہے ، اسے "اسمِ موصول" کہتے ہیں۔
اردو میں اس کے لیے درج ذیل الفاظ مستعمل ہیں:
جو ، جس، جسے، جن، جنھیں
عربی زبان کے اسمائے موصولہ یہ ہیں:
برائے مذکر: اَلَّذِیْ،اَلَّذَانِ، اَلَّذِیْنَ
برائے مؤنث: اَلَّتِیْ،اَلَّتَانِ،اَلَّاتِیْ، اَلَّوَاتِی، اَلَّائِیْ
مَا ، مَن۔۔۔اَیٌّ ، اَیَّۃٌ

۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
اس کورس کے تمام اسباق اس لنک پر دیکھیے:
https://www.youtube.com/watch?v=k-ydgA6a0Q4&list=PLbzLnoPB9omzloyv4ByqARykzYJq89pzg

Comment