MENU

Fun & Interesting

Liaquat Ali Khan: Murder that is still a mystery after 70 years - BBC URDU

BBC News اردو 47,601 lượt xem 2 years ago
Video Not Working? Fix It Now

71 برس قبل آج ہی کے دن پاکستان کے پہلے وزیراعظم نوابزادہ لیاقت علی خان کو راولپنڈی میں ایک جلسہ عام کے دوران گولی مار کر قتل کر دیا گیا تھا۔
لگ بھگ سات دہائیاں گزر چکی ہیں مگر اب تک یہ طے نہیں ہو سکا کہ پاکستان کی تاریخ کا رُخ بدلنے والا یہ واقعہ کسی بڑی سازش کا شاخسانہ تھا یا کسی انتہاپسند کا انفرادی فعل۔ اس واقعے سے جڑے چند حقائق سے آج ہم وقت کی جمی دھول مٹا رہے ہیں۔
تحریر: عقیل عباس جعفری
ویڈیو ایڈیٹنگ: نازش فیض


CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR

Comment