Murder on a train: A decapitated corpse in a trunk and a story of extramarital affairs - BBC URDU
انتباہ: اس کہانی میں کچھ تفصیلات پریشان کن ہوسکتی ہیں۔
تقریباً 70 سال قبل انڈین ریاست تمل ناڈو سے ’انڈو سیلون ایکسپریس‘ نامی ایک ٹرین میں ایک سر کٹی لاش ملی تھی جس نے سب کو چونکا دیا تھا۔ یہ قتل کیسے ہوا اور اس قتل کی وجہ کیا تھی اور یہ سر کٹی لاش کس کی تھی؟ اس آڈیو سٹوری میں ان سوالوں کا جواب تلاش کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔
آواز: نادیہ سلیمان
ایڈیٹنگ: عبید ملک
#India #train #corpse #deadbody #murder #crimestory #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR