MENU

Fun & Interesting

Samina Ahmed & Manzar Sehbai: 'We did not worry about what people will say'?

BBC News اردو 1,574,280 lượt xem 3 years ago
Video Not Working? Fix It Now

’زندگی ایک ایڈونچر ہے، اونچ نیچ آتی ہے، اور یہ (شادی) بھی ایک مزے کا ایڈونچر ہے کہ مل کر زندگی کی نئی چیزوں کو ایک ساتھ دریافت کریں‘
یہ کہنا ہے پاکستانی شوبز انڈسٹری کی نامور ادارکارہ ثمینہ احمد کا۔ ان کی اور اداکار منظر صہبائی کی شادی کیسے ہوئی اور دیگر بہت سے باتیں جاننے کے لیے دیکھیے ان کا بی بی سی اردو کے ساتھ خصوصی انٹرویو۔
انٹرویو: براق شبیر
ویڈیو: وقاص انور اور نئیر عباس








CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR

Comment