MENU

Fun & Interesting

Azakhana E Ghulaman E Abbas a.s Khairpur Mir's (Mashad Shah)

Azakhana E Ghulaman E Abbas a.s Khairpur Mir's (Mashad Shah)

Promoting Azadari e Imam Hussain as From Azakhana e Ghulaman e Abbas as Khairpur Mir's Sindh Pakistan Markazi Imambargah Anjuman e Hyderi Khairpur Mir's Sindh Pakistan.
عزا خانہ غلامان عباسؑ کے قیام کا مقصد خیرپور میرس سندھ میں عزاداری سید الشہدا امام حسین ؑ کو فروغ دینا اور ترویج کرنا ہے۔ ہمارا مقصد عزاداری سید الشہدا ؑ کی درست انداز میں اور درست عقائد کے ساتھ زیادہ سے زیادہ ترویج و فروغ ہے۔ ہمارے اس چینل کا مقصد صرف اور صرف اتنا ہے کے مومنین و مومنات عزاداری سید الشہدا کو آن لائن بیٹھ کر دیکھ سکیں اگر وہ کسی جسمانی معذوری یا کسی مجبوری کی وجہ سے شرکت نہیں کرسکتے ۔ ہمارے اس چینل کو زیادہ سے زیادہ سبسکرائب کیجئے اور ساتھ میں لگے گھنٹی کے نشان کو لازمی دبادیجئے تاکہ ہرنئی آنے والی کا ویڈیو کا نوٹیفیکیشن آپ کو بروقت ملتا رہے۔ ہمارے چینل کی ویڈیوز کو زیادہ سے زیادہ شئیر کرکے ثواب جاریہ بھی حاصل کیجئے اور ترویج عزاداری کے اس مقدس و نیک مقصد میں ہمارے ساتھ شریک سفر بھی بن جائیں۔
چینل پہ موجود تمام مواد کاپی رائٹ ہے خلاف ورزی کی صورت مٰیں قانونی کاروائی کی جاسکتی ہے۔