تراویح مفتی و قاری اجمل بن قاری عبدالرؤف بلند شہری | تراویح میں ایسے پڑھنا چاہئے قرآن |Trawih Quran
مولانا مفتی و قاری محمد اجمل قاسمی صاحب ابن حضرت مولانا و قاری عبدالرؤف صاحب بلند شہری مدظلہ استاذ و صدر القرا دارالعلوم دیوبند کی شاندار تلاوت کلام پاک جو موصوف نے تراویح کے دوران کی ہے کسی صاحب نے مجھے ارسال کی تو دل اور طبیعت باغ باغ ہوگئی ، سوچا کہ آپ حضرات کو بھی اپنی اس خوشی میں شریک کرلوں، سماعت فرمائیں اور اپنے دل و دماغ کو تسکین دیں.
اللہ حضرت والا کی عمر میں برکت عطا فرمائے ، نظر بد سے محفوظ رکھے مزید ترقیات سے مالا مال فرمائے، ہم سب کو بھی قرآن پاک صحیح معنوں میں پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین.
#قرآن
#quran
# تراویح
#ramzan
#alfurqanofficialtv
#muftitasawwur
#islam
#islamicbayan