عنوان: سورہ الاعراف میں اصحاب سبت کا واقعہ
تفصیل: والدہ کا واقعہ، اللّٰہ کی مثال اور ہمارا لالچ۔۔۔۔۔ اور یہ لالچ اللّٰہ تعالیٰ کی راہ میں گستاخی کے برابر ہے ۔۔۔۔ حلال اور حرام کا فرق ۔۔۔۔ ڈاکٹر ملک غلام مرتضیٰ شہید رحمۃ اللہ علیہ کی پاکستانی کسٹم آفیسرز کو ہدایت ۔۔۔۔