Karachi Underworld (Episode 2): When Army Chief’s intervention led to Shoaib Khan’s arrest- BBC URDU
صحافی جعفر رضوی نے کراچی انڈرورلڈ سے متعلق بی بی سی کے لیے دل دہلا دینے والی کہانیوں کا س لسلہ شروع کیا ہے۔
کرائم سیریز کی پہلی قسط میں ہم نے’سیاسی جرائم یا مجرمانہ سیاست‘ کے انتہائی پراسرار کردار شعیب خان کی پروفائل کے بارے میں بتایا کہ کیسے انھوں نے کراچی کے انڈر ورلڈ میں تیزی سے اپنا نام بنایا۔
دوسری قسط میں ہم بتائیں گے کہ کیسے شعیب خان کے دبئی تک پھیلے ’جوئے کے نیٹ ورک‘ پر ہاتھ ڈالنے کے لیے گورنر کو آرمی چیف تک جانا پڑا۔
پہلی قسط:
https://www.youtube.com/watch?v=hN4uOcR0elM
#CrimeSeries #Karachi #Underworld #crime #ShoaibKhan #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR