Karachi Underworld -Ep 2: How was 'Encounter Specialist' Zeeshan Kazmi killed? - BBC URDU
انتباہ: اس آڈیو سٹوری میں پُرتشدد واقعات کی تفصیلات شامل ہیں جو سُننے والوں کے لیے تکلیف دہ ہو سکتی ہیں۔
صحافی جعفر رضوی نے کراچی انڈرورلڈ سے متعلق بی بی سی کے لیے دل دہلا دینے والی کہانیوں کا سلسلہ شروع کیا ہے۔
کرائم سیریز کے اس حصے میں کہانی سنیے کہ کس نے اور کیسے کراچی کے ’انکاؤنٹر سپیشلسٹ‘ ذیشان کاظمی کا قتل کیا گیا۔
جعفر رضوی کی تحریر سنیے سعد سہیل کی آواز میں۔
دوسری قسط
#KarachiUnderworld #Crime #ZeeshanKazmi #Murder #BBCUrdu
https://www.youtube.com/watch?v=i95RIGiZsLY&list=PL8YXCAVvtM1O8WkBGTk1QD0DxDyyDVmd6&index=5
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR