Rati and Jinnah's marriage: ‘Mr Jinnah didn't kidnap me actually, I kidnapped him’ - BBC URDU
قائد اعظم محمد علی جناح اور رتی جناح کی شادی کو سو سال سے زیادہ عرصہ گزر چکا ہے مگر اب بھی یہ موضوع ہمارے مورخین کے لیے ایک دلچسپ موضوع ہے اور اس موضوع پر مسلسل نئے انکشافات سامنے آرہے ہیں۔ جناح اور رتی کیسے ملے اور ان کی کہانی شادی تک کیسے پہنچی؟ جانیے ہماری اس آوڈیو سٹوری میں۔
تحریر: عقیل عباس جعفری
آواز: نصرت جہاں
#MuhammadAliJinnah #Jinnah #QuaidEAzam #RattanbaiJinnah #Pakistan #Couple #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR